چاے اور اس کے فوائد

Posted on at


اتچائےکا اصل وطن چین کو تصور کیا جاتا ہے ایک چینی معالج نے اسے گرم پینے سے سوچنے بہتر کرنے کے لیے مفید قرار دیا.اس مشروب کا استمال شاہی خاندانوں تک ہی تھا اس سے تازہ دم ہونے کی صلاحیت  نے اسے فوجیوں اور سپاہیوں میں بھی مقبول کر دیا اور یوں صدیوں کے سفر میں چاے مقبول ہوتی گئی چاےکی پتیوں کو محفوظ  کرنے کا  عمل مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے چاے کی چار مختلف اقسام ہیں 

لوہیتی چاے :اسے پودے کی کلیوں اور پتیوں سے تیار کیا جاتا ہے مختلف مراحل میں سے ایک اسے دھوپ میں خشک کرنا بھی ہیں اس سی پتی کا رنگ سفید رہتا ہے تحقیق بتاتی ہے کہ سفید چاے کے اجزا خون میں کولیسٹرول کو کم کرتی ہے 

گرین ٹی : یہ پتیوں سے تیار کی جاتی ہے اور محفوظ کرنے کے عمل میں زیادہ مراحل سے نہیں گزرتی اس لئے چاے بنانے پے اس کا رنگ سبزی مائل رہتا ہے گرین ٹی کی صحت کے لیے افادیت کو صدیوں سے تسلیم کیا جاتا ہے .گرین ٹی دل کے امراض کے لیے بہت مفید ہے یہ چاے ہڈیوں کو ٹیڑھ ہونے سے بچاتی ہے اور جسمانی طور پر چاقو چوبند رکھتی ہے اور کھانا ہضم کرنے میں بھی مدد دیتی ہے 

ولونگ ٹی : چین کی مقبول ترین چاے ہے .یہ چاے  پودے کی پتیوں کلیوں اور جڑھوں سے تیار کی جاتی ہے اس ٹی کو وژن میں کمی کے لیے بہت مفید سمجہ جاتا ہے لیکن اس کا بہت زیادہ استمال نقصان دہ بھی ہیں 

بلیک ٹی : بلیک ٹی  کا ذائقہ باکی اقسام کی نسبت بہت تیز ہے .بلیک ٹی کو زیادہ تر تازہ دم رہنے کے لیے استمال کیا جاتا ہے بلیک ٹی کی اصل شکل صرف قہوہ ہے البتہ علاقے اور روایت کے مطابق اس میں دودھ اور چینی بھی شامل کر لی جاتی ہے 

بلیک ٹی : بلیک ٹی  کا ذائقہ باکی اقسام کی نسبت بہت تیز ہے .بلیک ٹی کو زیادہ تر تازہ دم رہنے کے لیے استمال کیا جاتا ہے بلیک ٹی کی اصل شکل صرف قہوہ ہے البتہ علاقے اور روایت کے مطابق اس میں دودھ اور چینی بھی شامل کر لی جاتی ہے 



About the author

usman-rasheed-annex

simple and honest man

Subscribe 0
160