غربت ناخواندگی روزگار کے بڑھتے ہوے مسایل

Posted on at


غربت نہ خواندگی اور روزگار جیسے بڑھتے ہوے مسایل میں ہمارا ملک بری طرح غیر چکا ہے اور یہ دن با دن بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں. ہر ملک وقت کے ساتھ ساتھ خود میں اپنے سسٹم میں تبدیلی لاتا ہے تو ہم کیا کر رہے ہیں دن با دن جو ہمارے پاس ہے ہم وہ بھی کھو رہے ہیں . ہم کس قدر ترقی یافتہ ہیں اس بات کو تو سب کو ہی اچھے سے اندازہ ہو گا لیکن روزگار کے مسایل جہاں بھوک کی تنگی پیدا کرتے ہیں وہاں پر اور بھی بہت سے مسایل کو جنم دیتے ہیں جن میں چوری ڈکیتی اور خون خرابہ جیسے واقعے دیکھنے کو ملتے ہیں



بے روزگاری کی سب بڑھی یہی دو وجوہات ہیں ایک تو نہ خواندگی اور دوسرا ہمارے ملک کا سسٹم کا خراب ہونا . کیوں کہ ان دونوں کی وجہ سے باقی سب مسایل شکار ہوتے ہیں . کچھ جو لوگ پڑھ نہیں سکتے وہ کبھی بھی اپنے بچوں کو پڑھائی کی طرف نہیں لاتے جس کی وجہ سے نہ خواندگی برقرار ہے لیکن جو پڑھ لکھ جاتے ہیں اس کے بعد بھی وہ روزگار سے محروم رہتے ہیں اس کی وجہ ہمارا سسٹم ہے



اور اب ہم چاھتے ہیں ان دونوں نظاموں کی تبدیلی . کینن کہ ہم پر وہ لوگ حکومت کرتے ہیں جنھیں اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہوتا کے ہم کس طرح کے مسایل کا شکار ہیں . اور اس کی سب سے بڑھی وجہ ہے ہم خود کیوں کے جیسا ہم ہوں گے ویسے ہی لوگ ہم پر راج کریں گے اس لئے ہمیں اگر سسٹم کو تبدیل کرنا ہے تو سب سے پہلے خود کو تبدیل کرنا ہو گا




About the author

160