پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں کیوں نہیں کھیلتے ہے

Posted on at


بسم الله الرحمن الرحيم


آج میں جس مضمون پر بلاگ لکھوں گا اس کا عنوان "پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں کیوں نہیں کھیلتے  ہے " ہے .اس بلاگ میں وہ تمام زیادتیوں کا ذکر کرو گا جو کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ کی گی . بنیادی طور پر انڈیا کے دو ڈومیسٹک ایونٹ بڑے مشہور ہے . ایک چیمپئنز لیگ اور آئی پی ایل (انڈین پرمپئر لیگ ).انڈین پرمپئر لیگ دنیا کی سب سے بڑے لیگ ہے اور اس میں سا ری دنیا کے کھلاڑی شرکت کرتے ہے سوائے پاکستانی کرکٹرز  کے . آخر اس کے کیا وجوہات ہے انڈین پرمپئر لیگ کا پہلا ایونٹ ٢٠٠٨ میں منقعد ہوا . اس میں پاکستانی کرکٹرز نے شرکت کی لیکن یہ اس کا پہلا اور آخری ایونٹ انڈین پرمپئر لیگ میں ثابت ہوا


        


 


بی سی سی ا ئی )  بورڈ اوف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا اپنا دغلا پن  دیکھارہا ہے .ایک طرف تو  (بی سی سی ا ئی )  بورڈ اوف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (پی سی بی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تو سیریز کے باتیں کرتا ہے تو دوسری طرف وہ آئی پی ایل (انڈین پرمپئر لیگ ) میں پاکستانی کھلاڑیوں کو نہیں کہلاتا ہے .



پچھلے کچھ  مہنے قبل پاکستانی وزیراعظم میاں محمّد نواز شریف نے بھارت کے نئی منتحب وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی . ممکن تھا کے  وزیراعظم میاں محمّد نواز شریف نے بھارت کے  وزیراعظم نریند مودی سے اس حوا لے سے  بات تو کی ہے اور  بھارت کے  وزیراعظم نریندر مودی نے یقین دلایا ہے کہ ٢٠١٥ کے  آئی پی ایل (انڈین پرمپئر لیگ ) میں شرکت کرے گے . امید ہے کہ پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل (انڈین پرمپئر لیگ ) میں شرکت کرے گے . کیا یہ بات سچ ہو گا  (بی سی سی ا ئی )  بورڈ اوف کنٹرول فار کرکٹ  ان انڈیا اس سے  مکر جاۓ گا یہ  تو اگے  آنے والا زمانہ بتائے گا


   


 


لکھاری


محمد قاسم



About the author

qasimsadiq

no biography haha

Subscribe 0
160