دنیا کے خوفناک ترین اور آسیب زدہ قرار دیئے جانے والے مقامات

Posted on at


لندن: جن بھوتوں، آسیب ، عفریت اور عجیب و غریب مخلوقات کے ماننے والے دنیا بھر میں موجود ہیں اور کوئی بھی تہذیب یا معاشرہ اس سے خالی نہیں۔ پاکستان کی طرح دنیا بھر میں بعض مقامات اپنی پراسراریت اور واقعات کی وجہ سے خوف کی علامت بنے ہوئے ہیں۔

گڑیوں کا جزیرہ (میکسکو)

میکسکو کے علاقے زوچیملکو کی ایک سینہ بہ سینہ داستان کے مطابق ایک شادی شدہ مرد اپنے بچوں سمیت اس پرسکون مقام پر آیا تھا اور 20 ویں صدی میں شدید طوفان سے ایک بچی ڈوب کر ہلاک ہوگئی تھی جس کے بعد اس کی روح اس علاقے میں بھٹکنے لگی تھی۔

 

http://www.express.pk/story/402648/



About the author

160