سوانح عمری لکھناطویل اور سست کام ہے، شاہ رخ خان

Posted on at


ابھی میرے پاس اس کا وقت نہیں ہے اور جیسے ہی فراغت ملے گی اس کے متعلق سوچوں گا، شاہ رخ خان فوٹو:فائل

ممبئی:  اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سوانح عمری لکھنا طویل اور سست رفتار کام ہے۔

یہ بات انھوں نے ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ لائیو چیٹ کے دوران کہی شاہ رخ کا اپنی سوانح عمری کے سوال پر کہنا تھا کہ سوانح عمری بہت لمبا اور سست رفتار کام ہے اس کے لیے بہت وقت چاہیے اور ابھی میرے پاس اس کا وقت نہیں ہے اور جیسے ہی فراغت ملے گی اس کے متعلق سوچوں گا۔



About the author

160