مو بحل

Posted on at


 مبائل فون سائنس کی ایجاد ہے اور جدید دور کی بہت ہی اہم ضرورت ہے .آج کل تو مبائل فون ہر ایک کے ہاتھ میں نظر آتا ہے

چاہے وہ امیر ہو یا غریب نظر آ رہا ہو مگر اس کے ہاتھ میں موبائل آپ کو ضرور نظر آئے گا .مختلف کمپنیوں کے مختلف ڈیزائن کے موبائل دستیاب ہیں مبائل فون کا فائدہ یہ ہیکہ آپ ملک کے جس حصے میں ہوں یا ملک سے باہر ہوں آپ رابطے میں رہ سکتے ہیں موبائل فون کے استعال کا کوئی وقت نہی بلکہ چوبیس گھنٹے آپ جب بات کرنا چاہیں بات کر سکتے ہیں .موبائل فون نہ ہی بھاری ہوتا ہے اور

   بہترین دوست وہ ہے جو چپ رہنے کے پیچھے کی وجہ جان سکے . جھوٹ کبھی نہ بولو کیونکہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے انسان کو دس اور جھوٹ بولنے پڑتے ہیں ...............                                        

 



About the author

160