دوستی

Posted on at


    دوستی صرف ایک بار کی جاتی ہے نبھائ عمر بھر جاتی ہے دنیا میں سب سے نایاب چیز عزت ہے

 

ہے اور سب سا قیمتی چیز دوست ہے ہر نئی چیز اچھی لگتی ہے پر دوستی جتنی پرانی ھو اتنی ہی اچھی لگتی ہے اور پحتہ ہوتی ہے

 

جہاں صداقت اور خلوص نظر آۓ وہیں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تنہائی سب سے  بہتر رفیق حیات ہے 

 

  



About the author

160