'دعوت تبلیغ''

Posted on at


''دعوت تبلیغ''‌

میرے بھائیو دوستو الله پاک کا احسان ہے اس نے ہمیں مسلمان کے گھر سہی  سلامت پیدا کیا  تو مارے بھاھیو ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اس ذات کا شکر ادا کریں الله پاک کا ہمیں اس دنیاں میں بھجنے کا اک مقصد ہے کہ ہم بھی اس کے راستے میں چلیں اور دوسروں کو بھی دنیان میں انے کا مقصد بتایں.ہم نے اس دنیاں کو اپنا مقصد بنا لیا نہیں نہیں مارے بھائیو یہ دنیاں عارضی ہے اصل زندگی تو اس دنیان کے بعد کی ہے یہ دنیاں تو مکھی کا پر ہے.آج ہیں کل نہیں ہون گے یہ ساری زندگی کی کمائی یہیں دھری رہ جاۓ گی ہمارے اس دنیاں

کے اچھے اعمال کم آہیں گے .

 

 

اس حرص و حوس کو چھوڑ دے

مت دیس و دیس پھر مارا

اجل ہی نے چوڑا نہ کیثرا نہ دھرا

اسی سے سکندر سا فاتح بھی ہارا

ہر ایک لےکر کیا کیا نہ حسرت سے دھرا

پڑا رہ گیا سب یوہی ٹھاٹ سارا

ملے خاک میں اہل ے شان کیسے کیسے

مکین ہو گےلامکاں کیسے کیسے

ہوئے منور بھی  بے نشاں کیسے کیسے

زمیں کھا گی نوجوان کیسے کیسے

جگہ جی لگانے کی دنیاں نہیں ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

 

الله کے نبی (PBUH) نے فرمایا جنت الفردوس میں ایک جگہ ہے جہاں صرف تین آدمی جاییں گے توصحابہ نے پوچھا کون سے؟؟

 

''تو الله کے رسول نے فرمایا:- ایک عدل کرنے والا قاضی دوسرا وہ جس کے ساتھ رشتہ دار برا سلوک کرتے ہیں وہ درگزر کر کے ان کے ساتھ تعلق جوڑتا رہتا ہے اور تیسرا وہ جس کی فیملی بہت زیادہ ہو اور وہ ایمانداری سے کماتا ہو اور کھلاتا ہوپھر بھی پوری نہ پڑتی ہو کبھی کھا لیتے ہوں کبھی بھوکے رہتے ہوں ''

(وقاص- پاشا)

 



About the author

David_Ferri

Just Buzz and Share..
I am sincere with Work.

Subscribe 0
160