کیا لکھوں اس تصویر کے بارے میں

Posted on at



کیا لکھوں اس تصویر کے بارے میں

بس میں نے خود کو اس جگہ رکھ کر سوچا تو پتہ چلا کہ دل سب کا ہی کرتا ہے

خواہشیں امیر کی بھی ہوتی ہیں اور غریب کی بھی

اچھے کپڑے جیولری شادی بیاہ کے خواب ہر لڑکی دیکھتی ہے

اللہ کا شکر جتنا بھی کریں کم ہے کہ ہماری ہر خواہش پوری ہوتی 

مگر ہمیں اللہ یہ توفیق دے کہ ان جیسوں کی آنکھوں میں لکھے سوالوں کو پڑھ سکیں

اور حسرت سے دیکھتی ان لوگو کی کچھ مدد کر سکیں

اللہ صرف کہنے کی حدتک نہیں بلکہ واقعی ہمیں ایسا

حساس دل بنادے آمین


TAGS:


About the author

160