طوائف

Posted on at



میں نے ایک طوائف کی آنکھوں میں بھی حیا دیکھی ہے اور ایک باپردہ آنکھوں میں بھی ہوس محسوس کی ہے,
میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہے اور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے,
میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنےوالوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے,
کس کا کردار اچھا اور کس کا برا یہ صرف اللہ جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا.



About the author

160