سلمان خان

Posted on at


وہ وقت جب سلمان خان کو اپنے گارڈ سے ادھار لینا پڑا

ی(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی زندگی میں ایک لمحہ ایسا بھی آیا، جب ان کی جیب میں ایک پیسہ بھی نہیں تھا۔ ہوایوں کہ سلمان اپنی فیملی کے ہمراہ باندرہ میں ایک ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے ایک روز وہ صبح سویرے باہر نکلے تو کتابیں بیچنے والے کچھ بچوں نے سلمان کو دیکھ کر انہیں کتابیں خریدنے کی التجا کی سلمان جو اس معاملے میں بڑے فراخ دل واقع ہوئے ہیں انہوں نے جیب میں ہاتھ ڈالا تو وہ اپنا پرس ہوٹل میں چھوڑ آئے تھے انہوں نے اردگرد دیکھا اور گارڈ کو بلا کر اس سے پیسے ادھار لے کر ان بچوں کو پانچ پانچ سو رہے دئیے۔



About the author

160