ریحام خان کی صاحبزادی کو کسی نے ویڈیو دکھادی جس میں۔ ۔ ۔

Posted on at


ریحام خان کی صاحبزادی کو کسی نے ویڈیو دکھادی جس میں۔ ۔ ۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور اینکر ریحام خان نے بتایاکہ ان کی صاحبزادی کو کسی نے ویڈیو دکھادی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بچیوں کیساتھ ہونیوالی زیادتی دکھائی گئی ، اس سے قبل لاعلم تھے لیکن ویڈیو دیکھنے کے بعد گھر میں صدمے کی سی کیفیت ہے۔
اپنے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان کاکہناتھاکہ باہر بیٹھے لوگ عالمی سطح پر ہمیں کیا سمجھتے ہیں ، انتہاءپسند، جاہل وغیرہ جیسا کا تاثر باہر جارہاہے ،خواتین اوربچوں کے حقوق پامال ہورہے ہیں ۔



About the author

160