(گوگل کروم کاسٹ (حصہ دوئم

Posted on at


اب عام اسکرین والوں کو بھی آن الائن ویڈیو اسٹریمنگ فراہم کرنا ممکن ہو گیا اور اب وہ بھی اینڈ رائڈ ٹی وی سیٹ کی طرح انٹرنیٹ پر موجود فلمیوں اور اسپورٹس کے پروگراموں اور دیگر ویڈیو کلپس سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔



یہ سب کچھ ممکن ہوا ہے آن لائن کمپیوٹنگ کے میدان مین سب سے زیادہ فعال سرچ انجن بنانے والے ادارے گوگل کی وجہ سے۔ گوگل نے یوایس بی کی طرح کی ایک ایسی ڈیوائس متعارف کرائی ہے جو کسی بھی ایل ای ڈی اسکرین کے ‘‘ ایچ ڈی ایم آئی ’’ پورٹ میں لگائی جاسکتی ہے۔



اس ڈیوائس کو ‘‘ گوگل کروم کاسٹ ’’ کا نام دیا گیا ہے۔ ‘‘ گوگل کروم کاسٹ ’’ درحقیقت ایک ڈیجیٹل میڈیا پلیئر ہے جس کی جسامت تین انچ سے بھی کم ہے۔ یہ میڈیا پلیئر جسے ایچ ڈی ایم آئی ڈونگل بھی کہا جاتا ہے۔



کسی بھی ایل سی ڈی یا ایل ای ڈٰی اسکرین میں لگایا جاسکتا ہے۔ جس میں ایچ ڈی ایم آئی پورٹ موجود ہوں۔ اسکرین کے ساتھ منسلک ہونے بعد یہ میڈیا پلیئر وائی فائی کی مدد سے قریب موجود کسی بھی لوکل وائرلیس تیٹ ورک کے ذریعے انٹرنیٹ پر لائیو اسٹریمنگ سے منسلک ہوجاتا ہے۔



About the author

160