فلم مالک کو بنایا نہ سرمایہ کاری کی: آئی ایس پی آر

Posted on at



فلم مالک کو بنایا نہ سرمایہ کاری کی: آئی ایس پی آر

لندن (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ اطلاعات یعنی آئی ایس پی آر نے وضاحت کی ہے کہ متنازعہ فلم ”مالک“ کے بارے میں یہ خبریں کہ پاک فوج نے اسے بنایا ہے اور سرمایہ کاری کی ہے انتہائی غلط اور بے بنیاد ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ عاشر عظیم کی یہ فلم انہوں نے اپنے وسائل سے مکمل کی ہے اور اس کی تیاری اور منصوبہ بندی میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کوئی دخل نہیں ہے۔  مذکورہ فلم ساز نے اس سے پہلے بھی ٹی وی پرگروام بنائے ہیں اور ان کے کبھی فوج سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں رہا۔


 



About the author

160