میرے شوہر تو بس ٹائم پاس ہیں:جوہی چائولہ

Posted on at


میرے شوہر تو بس ٹائم پاس ہیں:جوہی چائولہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری سے تین دہائیوں پر راج کرنے والی اداکارہ جوہی چائولہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر جے مہتا ٹائم پاس ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ اداکارہ سے مداح کی جانب سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے شوہر”جے مہتا” کے بارے میں کچھ بتائیں تواداکارہ نے مزاحیہ اندازمیں کہا کہ وہ توٹائم پاس ہیں۔



About the author

160