راچی میں بدترین ٹریفک جام نے بچے کی جان لے لی

Posted on at


راچی میں بدترین ٹریفک جام نے بچے کی جان لے لی

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں غلطی سے پیٹرول پینے والا بچہ ٹریفک جام کے باعث اسپتال نہ پھنچ سکا اور راستہ میں ہی دم توڑ گیا۔کراچی میں ٹریفک جام کے باعث تین سالہ بچہ بروقت اسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے راستہ میں دم توڑ گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نیو کراچی کے رہائشی تین سالہ بچے نے غلطی سے پیٹرول پیالیا تھا۔ جس کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جارہا تھا، مگر راستہ میں شدید ٹریفک جام ہونے کےباعث بچہ کو بروقت اسپتال منتقل نہیں کیا جاسکا اور اس نے راستہ میں



About the author

160