”ڈی جے کو بلاﺅ“ نواز شریف کے جلسوں میں بھی ترانے ، گانے بجانے کے احکامات

Posted on at


”ڈی جے کو بلاﺅ“ نواز شریف کے جلسوں میں بھی ترانے ، گانے بجانے کے احکامات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بھی اپنے پارٹی جلسوں کیلئے ڈی جے کی خدمات حاصل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ نئی بات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف کی طرف رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کو خصوصی طورپر ہدایت کی گئی ہے کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ جلسوں کیلئے فوری طورپر ڈی جے کی تلاش کی جائے اور پارٹی منشور کے مطابق زبردست قسم کے ترانے اور گانے تیار کر کے جلسوں میں جلائے جائیں۔



About the author

160