سنی لیون کی شارک مچھلیوں کیساتھ سوئمنگ کی خواہش

Posted on at


سنی لیون کی شارک مچھلیوں کیساتھ سوئمنگ کی خواہش

ممبئی(این این آئی) اداکارہ سنی لیون نے حال ہی میں ایک انوکھی خواہش ظاہر کرکے سب کو حیران کردیا۔اپنی نئی فلم ’’ون نائٹ ان اسٹینڈ‘‘کی پروموشن کے لیے ایک ٹی وی شو میں شرکت کے دوران سنی لیون نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ شارک مچھلیوں کے ساتھ سوئمنگ کریں۔انھوں نے کہا کہ وہ ایک پنجرے میں بند ہوں اور شارک کے ساتھ تیراکی کرتی نظر آئیں تا کہ شارک انھیں ہڑپ نہ کرسکے۔



About the author

160