زمانہ جاہلیت کی تین پسندیدہ عادتیں

Posted on at


حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں لوگوں میں تین باتیں
بہت عمدہ اور پسندیدہ تھیں۔ مسلمان ان پر عمل کے زیادہ حق دار ہیں:۔
1۔ مہمان نوازی (کوئی بھی مہمان آتا تو اس کی نہایت تعظیم و تکریم کرتے۔ )
2۔ اگر کسی کی بیوی بوڑھی ہوجاتی تو وہ اس کو طلاق نہ دیتا تھا‘ مبادا وہ ضائع ہوجائے یا تکلیف و پریشانی میں مبتلا ہوجائے۔
3۔ اگر پڑوس میں کوئی شخص مقروض ہوتا تو سب مل کر اس کا قرضہ ادا کردیتے‘ بیماری یا کسی اور مصیبت میں مبتلا ہوتا تو اس کی مدد کرتےqa



About the author

160