سر سے 61 بوتلوں کے ڈھکن کھولنے

Posted on at


سر سے 61 بوتلوں کے ڈھکن کھولنے کا ریکارڈ پاکستانی کے نام


روم(ویب ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کے طالب علم نے ایک منٹ میں اپنے سر سے 60 سے زائد بوتلوں کے ڈھکن کھول کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ اٹلی میں ہونے والے ایک ورلڈ ریکارڈ شو کے دوران محمد ارشد نے اپنے سر سے ایک منٹ میں 61 بوتلوں کے ڈھکن کھول کر گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میںاپنا نام درج کر الیا۔ واضح رہے محمد ارشد اس سے پہلے کہنی کے ذریعے اخروٹ توڑتے اور دیگر کئی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔



 



About the author

160