پاکستان میں لیٹریسی کی کمی اور اس کو کیسے ڈیجیٹل لیٹریسی کے زریعے پاکیستان میں پھیلایا جا سکتا ھے؟

Posted on at


پاکستان ایک ترقی پزیر ملک ھے۔ پاکستان کے 66 سال بننے کے بعد بھی یہ ترقی کرنے میں کیوں ناکام ھے۔ ہمارا ملک قوموں کے معاشرے میں ایک عزتدارمقام رکھنے میں کیوں ناکام ھے۔اس کا سادہ سا جواب لیٹریسی میں کمی ھے جو کہ ہمارے بہت سے مسئلوں کی جڑ ہے۔

لیٹریسی نے عام لوگوں کو علم پھیللانا بند کر دیا ہے۔ وہ نہ تو اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں اور نہ ہی وہ ایک خودمختار زہن کے مالک ہیں۔ ان میں سے بہت سارے قدرتی ہونہار ہیں۔ اسلیے تعلیم کی کمی نے انھیں اپنے فیصلے لینے سے محروم کر دیا ھے۔پاکستان کے لوگ تعلیم یا علم حصل کرنے کی کوئی خواہش ظاہر نہیں کرتے۔

اس کی وجہ سے پاکستان کی ترقی میں کمی آ گئی ہے۔  پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ لیکن ہمارے کسان ان پڑھ ہیں اور اور ہماری پیداوار اوسط پیداوار سے کم ہے۔

 میرے خیال میں لیٹریسی پاکستان کو ترقی کے بجائے پسماندگی کی طرف لے کے جا رہی ہے۔ عام آدمی دنیا کی ترقی اور نئی ایجادات سے ناواقف ہے۔ اس کو دنیا کے ساتھ ساتھ چلنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ پاکستان میں زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے۔ ان دیہاتوں میں جو اپنی زندگیاں اپنے آباؤ اجداد کی طرح گزار رہے ہیں۔  وہ بالکل مطمئن ہیں اور وہ اپنے آپ کو بدلتے حالات کے مطابق ڈھالنا نہیں چاہتے۔

صفائی اور آبادی اس دور میں زندہ رہنے کا ایک عظیم جزو بن گیا ہے۔ مختصراً یہ کہ حالات بہت گھمبیر ہیں۔ ہمیں سوچ سمجھ کے قدم اٹھانا ہو گا۔ ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ تعلیم حاصل کرنا اور اپنے بچوں اور عورتوں کو تعلیم دینا اس زمانے کی ضرورت ہے۔

میرے پاس پاکستان میں لیٹریسی اور تعلیم کی شرح کو بڑھانے کے لیے کچھ رائے ہیں۔

  • ریڈیو، ٹٰیلی ویزن اور اخبار لیٹریسی کو پھیلانے میں ایک عظیم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
  • ہمیں دیہاتوں اور قصبوں میں نئے سکول اور کالج کھولنے چاہیئں۔
  • ہمیں پڑھنے اور لکھنے کی عادتیں پالنی ہوں گی۔
  • ہم سوشل میڈیا کے زریعے بھی لیٹریسی کو پھیلا سکتے ہیں۔


ہمیں پاکستان میں بہت جلد یہ اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ ورنہ ہمیں دنیا کے اعلیٰ درجے کی قوموں کے سامنے افسوس کرنا پڑے گا۔ 



About the author

shakirjan

i am shakir.i have done BS (HONORS) in chemistry from pakistan.i know english,pashto and urdu.I love to write blogs.

Subscribe 0
160