اللہ پاک نے دوستی ایک بہت ھی مقد س اور عظیم رشتہ بنا یا ھے، یہ رشتہ تما م تر رشتوں سے اعلیٰ مقام رکھتا ھے
۔ دوستی کی زندہ اور عظیم مثال حضرت محمدﷺ اور حضرت ابو بکر ؓ کی دوستی ھے جنہو ں نے نبی کر یمﷺ کی خاطر اپنی جان ،مال کی پروا نہ کی اور ہر چیز انکے قدموں مے لاکےرکھہ دی
۔
لیکن اج کل ھمارے ارد گرد دوستی کو صرف مطلب پرستی کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے ۔ اگر کسی سے کوئ غرض تو اس کی خوشامد کرتے نہں ۃکہے لیکناگر اسی دوست پر برا وقت ا جاءے تو اسکا سا ۃ دینے والا کوئ نہں ہوتا اور یہاں تک کے کوئ اسے سلام تک نہں کرتا۔۔
۔
کسی نے سچ کہا ھے دوست وہ ہوتا ھے جو مصیبت میں کام ائے ۔۔
میرے بہت سے دوست ہیں جں سے میں بہت پیار کرتاہوں۔ میرا اپنے دوستو ں کے ساھ پیار کسی غرض پر مبنی نہں یہی وجہ ھے کہ میرےدوست بھی مجھ سے بہت پیار کرتے ھہں۔۔
کبھی نہں اپنے دوستوں کی قدر کریں حالات چاہے کیسےبھی ہوں انکا ساھ چھوڑنا چاہیے۔۔ ہمیں چاہیے کہ ہم