ٹیلی فون کی طرح ٹیلی ویژن بھی سائنس کا بہترین تحفہ ہے.بجلی کی ایجاد کے بھد اگر دیکھا جائے تو ٹی وی کی ایجاد نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے. ٹی وی سب سے پہلے ١٩٢٦ میں سکاٹلینڈ کے مہشور سائنسدان جان لوجک بیریڈ نے ایجاد کی
. ٹی ttٹی وی کا فائدہ یہ ہےکہ گھر بیٹھے ملکی و غیر ملکی حالات معلوم ہوتےہیں.اسلامی پروگرام بچوں کی پڑھائی میں مدد دیتے ہیں.ٹی وی کارٹون بچوں کو شرارتوں سے روکنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
. خواتین ٹی وی پروگرام سےکھانے پینے کی تراکیب حاصل کرتی ہیں.ٹی وی ڈراموں سے خواتین سبق حاصل کرتی ہیں. کھیل کے شوقین افراد کے لیے ٹی وی پروگرام کسی جنت سے کم نہیں.فٹبال، کرکٹ،ہاکی وغیرہ لوگ بھت شوق سے دیکھتے ہیں
. ٹی وی کے جہاں فوائد ھیں وہاں ٹی وی کے نقصنات بھی ملتے ہیں. زیادہ ٹی وی دیکھنا نظر کی کمزوری کا سبب بنتا ہے.چھوٹی عمر کے لڑکے لڑکیاںڈرامائی اور فلمی فیشن اپناتے ہیں. ٹی وی موجودہ زمانے کی ضرورت ہے. ٹیلی ویژن کے بغیر گھر ادھورا ہے
ٹیلی ویژن
Posted on at