ایک عام افغان کی خصوصیات

Posted on at


افغانستان میں مختلف قسم کے لوگ مختلف قسم کی زبانیں بولتے ہیں اور مختلف قسم کے لباس پہنتے ہیں۔ افغانی زیادہ تر مسلمان ہیں۔ اوروہ مظبوطی سے اللہ اور اللہ کے آخری نبی پر یقین رکھتے ہیں۔



افغان اپنے معاشرے اور ثقافت کی نمائندگی بہت اچھی طرح سے کرتا ہے۔ پہلی نظر میں بہت سی سوچیں زہن میں آتی ہے کہ ابھی تک ایسے مرد ہے جو پرانے وقتوں کے طور طریقے اپناۓ ہوۓ ہیں۔ ایک عام افغان چہرے کے سوا اپنے پورے جسم کو لمبے کپڑوں سے ڈھانپتے ہیں اور ڈاڑھی اور مونچھیں بھی رکھتے ہیں۔ افغان ہمیشہ ٹوپی پہنتے ہیں اور سر پر زیادہ تر کپڑے کا ایک طویل ٹکڑا لپیٹتے ہیں۔ افغان اپنی عورتوں کو گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دیتے۔ خواتین بھی اپنے پورے جسم کو ڈھکنے کے لیئے لمبے لباس پہنتی ہیں۔



ایک عام افغان اپنے پاس بھری ہوئی پستول رکھتا ہے اور نسوار بھی اپنی جیب میں رکھتا ہے کیونکہ ۹۰ فیصد افغانی نسوار کے عادی ہیں۔ افغانوں کا رویہ بہت سخت اور حساس  ہوتا ہیں۔ وہ کچھ ہی سیکنڈ میں اپنے حواس کھو بیٹھتے ہیں۔ افغانی بہت بہادر ہوتے ہیں۔


افغانی بہت مذہبی ہیں۔ وہ سختی سے اپنے مذہب کے احکامات پر عمل کرتے ہیں اور پورے دل سے اپنی مقدس کتاب کا احترام کرتے ہیں۔کچھ لوگ یہ سوچتے ہے کہ افغان دہشت گرد ہیں،لیکن سچائی ایسی نہیں ہیں۔ اصل میں افغان امن سے محبت کرتے ہیں۔وہ اپنے ملک میں امن چاہتے ہیں۔ افغان محبت کرنے والے ہیں اور لوگوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ وہ دہشت گرد نہیں ہیں اور پوری دنیا میں امن چاہتے ہیں




About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160