دل کے لیے مفید غذائیں

Posted on at


غذا ایک اہم بنیادی ضرورت ہے۔ ہر جاندار کو زندہ رہنے کے لیے ہوا اور پانی کے علاوہ غذا بھی درکار ہوتی ہے۔ غذا کے بغیر زندگی کی دوڑ ناممکن ہے۔ غذا خواہ نباتاتی یا حیواناتی زرائع سے حاصل کردہ ہو ہر غذا کے اندر چند ایسی غذائی خصوصیات ہوتی ہیں جن کو دوسرے لفظوں میں اسکی غذائیت کہا جاتا ہے۔

غذائیت کا دارومدار غذا کے اندر موجود غذائی اجزا پر ہوتا ہے۔ ہر غذائی جز جسم میں ایک خاص کام سر انجام دیتا ہے اور کسی بھی جز کے بغیر نشونما اور صحت ممکن نہیں۔

جسم کے ہر حصے کو اس کے کام کے مطابق طاقت اور مخصوص غذائی اجزاء چاہیے ہوتے ہیں۔ ہمارے جسم میں سب سے زیادہ کام ہمارے دل کو کرنا ہوتا ہے۔ کیونکہ دماغ ہماری نیند سے آرام حاصل کر لیتا ہے مگر دل کو مسلسل حرکت و عمل میں رہنا ہوتا ہے۔ دل انسانی جسم میں بحیثیت ایک پمپ کے کام کرتا ہے۔

یہ جسم کے سارے حصوں تک خون کی بروقت فراہمی میں مدد دیتا ہے۔ دل کے مسلسل کام کو مؤثر طریقے سے عمل لانے کے لیے غذائیت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انسانی جسم کو بہتر کارکردگی کے لیے ورزش کرنی چاہیے، نشے سے اجتناب کرنا چاہیے، بے جا ذہنی داؤ سے پرہیز کرنا چاہیے۔

متوازن غذا جس میں چکنائی کم ہو تازہ پھل، سبزیاں اور مچھلی۔



About the author

kanwalkhan

My name is Huma Khan. I am a student of B.S gender studies. I was in search of a platform for showing my abilities to the world by writing blogs. Now, i found filmannex for showing my passion about writing blogs. And i am very happy being a part of…

Subscribe 0
160