سنگررض کے لئے پاکستان میں اک بہت ہی اچھا پلیٹ فارم

Posted on at


سنگررض کے لئے پاکستان میں اک بہت ہی اچھا پلیٹ فارم



ابھی ابھی ہمنے دیکھا کہ پاکستان آئڈل کی شکل میں سنگرز کے لئے بہت بڑا پلیٹ فارم سامنے آیا . اگر پاکستانی نوجواں طبقہ اس موقع کو اچھی تارہا استعمال کرے تو یقینن پاکستان میں اپنے ہی ملک کے اندر لوگ فلم انڈسٹری کو بہت فوروغ دینگے اور پاکستانی فلم انڈسٹری کو بہت اچھے لفظوں میں یاد کیا جائیگا.


 


اجکل ہم یہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان آئڈل میں تمام لوگ جو سلیکٹ ہوتے ہیں اور انکا اپس میں مقابلہ کروادیا جاتا  ہے یہ انکو سنگنگ کے میدان میں اور مضبوط بناتا ہے اور انکو اپس میں اس پلیٹ فارم پر لانے کا مقصد ہی یہی ہے کہ انکو اپنی آواز کا اندازہ ہوجاے کیونکہ کوئی بھی سنگر جب پریکٹیکل فیلڈ میں جاتا ہے تو اسکی کہیں بھی کوئی بھی غلطی برداشت نہیں کی جاتی لہٰذا جب یہ شو کے اندر گاتیں ہیں تو انکو بہت ڈانٹا جاتا ہے کہ آپکی یہ لائن ٹھیک نہیں تھی یا آپکی آواز دبی ہوئی تھی لہٰذا نیکسٹ انے والی پرفارمنس میں اپنے آپکو مزید بہتر بنایں. تو یہی ہوتا ہے پھر وہ مزید اچھا گانے کی کوشش کرتیں ہیں اور آخر کار جب وہ اس منج سے نکلتے ہیں اک پورا مقامل سنگر بنکے نکلتے ہیں.



اب جب کہیں وہ اسٹوڈیوز وغیرہ میں اپنی ریکارڈنگ کرواتے ہیں تو انکا کو مارکیٹ میں بہت پیسہ ملتا ہے کیونکہ اب چونکہ وہ سنگر بنچوکے ہیں تو انکی عزت اور احترام کرنے والے فنز کی لنین لگ جاتی ہیں اور انکا کیریئر سیٹ ہوجاتا ہے. 


 


مضمون نگار : ذیشان علی 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160