آزاد ملک کی اہمیت

Posted on at


آزاد ملک کی اہمیت :


آزادی اک بہت عزیز تحفہ ہوتا ہے اگر اپ کسی جیل میں جائیں اور وہا ں موجود کسی قیدی سے پوچھیں تو وہ آپکو آزادی کی اہمیت سمجھا سکتا ہے کیونکہ آزادی اک بہت بڑی نعمت ہوتی ہے اور یہ صرف قسمت والوں کے نصیب میں ہی ہوتی ہے .



اگر اپ پرانی تاریخ کا بخوبی مشاہدہ کریں تو آپکو یقین ہوگا کہ آزادی کے لئے کتنے لوگوں نے قربانیاں دیں اور اپنا مال ، صحت ، دولت اور خاندان لوٹایا اور صرف حق کی بات کے لئے کھڑے رہے . اور جس جذبے سے انہوں نے پاکستان کو آزاد کیا وہ نہ قا بلے فراموش ہے .



میں اپنی گفتگو کو اک مثال دیکر اگے برھاونگا. اور وہ ایسی مثال ہے جو تاریخ کی کتابوں میں آزادی کے جھنڈے گھاڑچوکا ہے جسکا نام ہر تاریخ کے واقف عالموں کے لئے کابل احترام ہے اور نام قائدے ملت محمّد علی جناح ہیں . جسکے والد بہت بڑ ے تاجر تھے . اگر یہ قابل عزت شخصیت چاہتی تو اپنی زندگی آرام و سکون سے گزا ر سکتی تھی لیکن نہیں انہوں نے مسلمانوں کے حق کے لئے آواز اٹھا کر سبط کر دیا کہ انھیں دولت اور صحت عزیز نہیں بلکہ ملک پاکستان عزیز ہے.



یہی وجہ ہے کہ آج ہر اک پاکستانی آرام و سکون کی زندگی گزار رہا ہے اور کوئی پرواہ نہیں .


مضمون کے اخر میں یہ ضرور عرض کرونگا کہ اگر کوئی سخص اچھا کم کرتا ہے تو اسکی حوصلہ افزایی کی جاۓ نہ کہ حوصلہ شکنی .


 


میرا مضمون پسند کرنے کا شکریہ


 


مضمون نگار : ذیشان علی 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160