BILKL

Posted on at


ہو کے شرمندہ گناہوں سے،
کبھی سر جھکا تو سہی

وہ کرے گا معاف تجھے،
دو اشک بہا تو سہی

رہے گی چاندنی قبر میں بھی تیرے ساتھ ،
تو اسکی یاد کو دل سے ذرا لگا تو سہی

نارہے گا محتاج تو کبھی کسی کا،
کیا ہے جو عہد خدا سے وہ نبھا تو سہی

وہ ہے غفور و رحیم
سنتا ہے دعا سب کی
اے نادان! اپنے ہاتھ اٹھا کے
دامن پھیلا تو سہی ۔۔


About the author

160