KHUSHI

Posted on at


خوشی اک تتلی جیسی
برسوں سے ھم
تتلی کے پیچھے بھاگ رھے ھیں
خوشی کی خواھش سوگئ تھک کے
پاؤں کے چھالے جاگ رھے ھیں



About the author

160