Mark Kuczewski سے آپکا اگلا ازاد فلم کسطرح بناۓ

Posted on at

This post is also available in:

ہوں اوروہاں تمام new indie filmmakers کیلۓ کچھ مزید فلمیی تجاویز کے بارے میں بات کررہاہوں۔

جب میں آپنے تازہ ترین آزاد فلموں کے منصوبہ بندی کرتاہوں تو کیا کرتا ہوں ۔

 تحریرـ جب میں آپنے فلم کا منصوبہ شروع کررہا ہوں تو تحریر اِن چیزوں میں سے پہلا ایک ہے جن کو میری ضرورت ہوتی ہے،  جسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ یہ آخری قسم ہوگا۔ میرے فلم کا میدان مضبوط تبدیلیوں کیساتھ پہلے تحریر سے آخری تحریر تک چلاگیا ہے۔ ایک دفعہ اگر آپکے پاس ایک تحریر ہو تو آپ کو جو کرنے کی ضرورت ہے آپ کرداروں کے نمونے، جاے وقوع، سہاروں، عملہ ، تھیلا، تیراندازی اور اسطرح دوسرے چیزوں کیلۓ منصوبے شروع کرسکتے ہیں ۔ آپنا تحریر باہرکے لوگوں کو دیکھنے کیلۓ بیجھنا مت بھولۓ forget تا کہ وہ کیا سوچھتے ہیں۔ وآپس اُس کا نتیجہ لے لیں اوراُس کی استعمال سے جتنا ہوسکے گا اُتنا ہی تحریر کو اچھا بنالے۔  میں نے ابھی ابھی سنا ہے کہ آپ آپنے فلم کے منصوبے کے بارے میں آپنے دادی ماں کو بتانے کی کوشش کریگے اگر وہ آپکو آدھے راستے میں ایک پیالی چاۓ بنانے سے منع کرے تو پھر آپکو پتہ چلے گا کہ کچھ غلط  ہے۔ 

 

فنڈنگ - میرے لیۓ ایک آزاد فلم سے آمدنی حاصل کرنا ایک مشکل کام ہے اور میں نے آپنے شارٹ فلموں پر آپنا بہت زیادہ روپیہ خرچ کیا۔ میں بہت خوش قسمت ہوں کیونکہ میں نے فلم انیکس کے ذریعے آپنے شارٹ فلموں سے کافی آمدنی حاصل کی جسکو پھرمیں نے آپنے اگلے فلم میں خرچ کیا۔ Falling اِسکا ایک مثال تھا یہ ایک کیمرے پر بنایاگیا تھا جسکو میں نے آپنے آمدنی کے ایک حصے میں خریدا اور اِسکے بدلے میرا فلم فلم انیکس کیساتھ پریمیئر کیاگیا۔ فلم سازوں کیلے شارٹس پر روپیہ جمع کرنا مشکل ہے کیونکہ خرچ کیا ہوا رقم وآپس کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ شارٹ فلموں کیلۓ ادائیگی کے مارکیٹ خصوصیات سے کم ہے۔ آپ مقامی کمپنیوں سے ملنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ آپکے فلم کے جمع پونجی میں مدد کریں ۔ ہوسکتا ہے وہ آپکو روپے نہ دیں لیکن کچھ کمپنیاں بنا کسی انتظام یا ترسیل کے آپکے مدد کرینگے پس یہاں انتخاب کرنا ہے۔   

منصوبہ بندی- پس وہ چیز جب ایک شوٹ کے منصوبہ بندی کے دوران میری مدد کرتاہے وہ ہے اگے دیکھنا اورآپنے شوٹ کے تاریخوں کو ابتداء start سے واضح کرنا۔ اُس طریقے سے میں پیچھے کام کرسکتاہوں اور چیزوں کیلۓ انتخاب، کہانی کے ارکان، جاۓ وقوع وغیرہ کیلۓ خود آخری تاریخ ٹھیک کرتاہوں۔ ایک کلینڈر استعمال کرکہ اس پر ہر چیز رکھتاہوں اور ہردن فلم کی کارکردگی لکھتاہوں، ایساکرنا آپکو آپکے ترقی کو دیکھنے میں مدد کریگا۔ آسان ترین کام کرو اور وقت کی بچت والی طریقے سے آپنے فلم کو شوٹ کرو۔ یہ فلم شوٹ کے دن آنے سے پہلے کرو۔ کام پر جاتے ہوۓ عملے کیساتھ کثرت سے ملاقاتیں ہو پس جب شوٹ کرنے کے دن اتی ہے تو لوگ جانتے ہیں کہ کیا ہوتا ہےجو شخص نہیں ہوگا حتیٰ آپ سکائپ کا استعمال کرسکتے ہے ۔

 

کاسٹینگ- یہ ایک مشکل ہوگی! ہوسکتاہے آپ ایک اعظیم اداکار کو جانتے ہو، ہوسکتاہے آپ جانتے بھی نہیں! کاسٹینگ کال کیطرح کاسٹینگ ویب سائٹس استعمال کریں، وہ استعمال کیلۓ آسان اور مفت ہوتے ہیں۔ یاد رکھئیں آپنے منصوبے کے بارے میں مثبت رہوto be positive لیکن زیادہ متکبرمت بن جاؤ۔ وقت کی مواقع زیادہ ہیں لوگ اِس کوصرف خرچ کیلۓ کرینگے  پس اگر وہ وہاں آپنا وقت لگا رہے ہیں تو پھر اُنہیں جاننے دو کہ آپ آپنے منصوبے کے بارے میں پراعتما ہواور یہ کہ آپ اِس پر یقین کرتے ہو۔ میں آپنے تجربے کے بنیاد پر کچھ نصیحت دونگا اگر ممکن ہوتو اَڈیشن کے دوسرے راؤنڈ کے لئے دوبارہ ورد کریں اِس یقین کو بنانے کیلۓ کہ میرا فیصلہ ایک ٹھیک فیصلہ ہے۔ کوشش کریں کہ چند ریہرسل سیشن ہو پس جب یہ شوٹ کرنے اتا ہے تو کردار جانتاہے کہ آپ اِسے کسطرح آدا کرنا چاہتاہے پس تم شوٹ کرنے پر مواد ضائع نہیں کررہے ہیں۔ 

 

عملہ – اس کو یقینی بناؤکہ عملے کیلۓ لوگ کافی ہو۔ میں یہ کہتاہوں لیکن یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ میرے ساتھ عملے کے کتنے ارکان ہیں میں ہمیشہ اِسطرح محسوس کرتاہوں کہ میں ایک جوڑی زیادہ استعمال کرسکوں۔ باہر بہت سے لوگ ہیں جہاں وہ خوشی سے مفت میں منصوبے کے مدد کرینگے جس پر وہ یقین رکھتے ہیں۔ میں جانتا ہوں کیونکہ میں ان لوگوں میں سے ایک ہوں۔ ٹیم کام کے متعلق فلم سازی میں لوگ میری مدد کرتے ہیں اور وآپس میں جب اِن کواِس کی ضرورت ہوتی ہے تو میں اِن کے مدد کرتا ہوں۔ آپنے آپکو اشتہار کے مطالبے میں مت ڈالو اوراشتہارکا مطالبہ مت کرو"ایک کیمرہ مین کیساتھ مکمل روشنی کٹ، عدسوں کا سیٹ اور کم سے کم انڈسٹری میں 5 سال، لیکن اس میں تمہیں رقم نہیں دے سکتا لیکن آپ آپنے شوریل میں فوٹیج استعمال کرسکتے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ میں نے اسطرح لوگوں سے ایک دن میں کتنے خطوط پڑھا ہے۔ چیزوں کیلۓ مفت پوچھنے میں کوئی نقصان نہیں ہے لیکن اُس طریقے سے بات کو یقینی بنانا صرف اس پر اتاہے اور وہ مطالبات کے فہرست کیطرح نہیں ہے۔

 

شوٹ- شوٹ کرنے کا دن اگیا ہے اور آپ جانے کیلۓ تیار ہے۔ تمام منصوبہ بندی امید کیساتھ کیا ہے اور آپ جاننے کیلۓ اچھاہو۔ گھبراو مت چیزیں غلط ہونگے لیکن آپ ڈائریکٹر ہو اور یہ عملے کیلۓ اھم ہے کہ وہ آپنا سر اُنچا رکھیں۔ مثال کیطورپر آپ ایک عظیم پروڈیوسر ہوگے یا AD آپ کو اُس مقام پر پہنچنے کے لئے مشکلات کاسامنا ہوگا لیکن یہ ہمیشہ کی معاملہ نہیں ہے۔ اچھا پروڈیوسر ہونا مشکل ہے کیونکہ میں آپنے لیۓ جانتاہوں میں بالکل جاھل اور ناراض ہونا نہیں چاہتا لیکن اِسی وقت میں صرف احترام کرنا دیکھنا نہیں چاہتا۔ لوگوں کیلۓ شوٹ پراور خاص کر لمبی شوٹ کے دنوں پر امادہ کرنا آسان ہے ۔ یہ اس لیۓ میں کمزور گنٹھہ پکارتاہوں جہاں روکھنے کیلۓ وقت بہت اہستہ دکھائی دیتاہے کوئی بھی چیزحاصل کرنے کیلۓ نہیں دیکھتا اور امادگی صفر پر گرجاتی ہے۔ یاد رکھے کہ آپ قوت کو چلارہے ہو اور اگر آپ آگے حرکت کررہے ہپں تو پھر اسکے علاوہ ہر کوئی کرتاہے۔ میں ہر ایک شوٹ پرسیکھتاہوں اور میں سوچھتا ہوں کہ ہر کوئی سیکھتا ہے پس اگرآپکا پہلا شوٹ ڈراؤناخواب ہو تو حوصلہ مت ہارو کیونکہ یہ آسان تر بن جائگا۔

 

اشاعت- یہ مکمل طور پر حوالہ ہے اور میں سوچھتا ہوں کہ ہر ایک کا آپنا آپنا انداز ہوتاہے۔ میرے لیۓ اھستہ چلنا کیا ہے جو کہ فلم کو بناتاہے یا فلم کو توڑتاہے۔ ہروقت میں دوبارہ غور کرنی والی ایک اشاعت بھیجتاہوں بعض لوگ کہیں گے کہ وہ اشاعت کے بارے میں کچھ کرنا چاہتےہیں اور بعض لوگ اسی چیز کوایک منفی طورپر سوچھیں گے۔ میں جو کرنا پسند کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ مجھے فلم کے ذریعے دیکھو اور اگر وہ میں نے دیکھ لیا تو میں  فلم سے بیزار ہوجاتاہوں اور عموماً اُسے بند کروںگا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ  کٹائی توجہ پھیرنے کا سبب بنتاہے لیکن یہ خود فلم پر انحصار کرتاہے۔ Ready or Not نے بہت پرسکون شروع کیا تھا اور پس کٹائی کو اہستہ اہستہ نکال دیاگیا۔ آپنے فلم کو باہر کے لوگوں کو دکھاؤ اور تحریر کے بارے میں اُن کے راۓ دیکھ لو کہ وہ کیا سوچھتے ہیں

 

ڈسٹربیوشن- پس آپ نے فلم کوختم کردیا اور آپ اسے وہاں باہر بھیجنا چاہتے ہو۔ یہ صرف آپکے لیۓ نہیں بلکہ اُن تمام لوگوں کیلۓ اھم ہے جنہوں نے فلم میں آپنا وقت لگایاہے۔ آپ تہوارکے دورے پرجاسکوگے اور جتنا ممکن ہو اِسے باہر بھیجوگے۔ ہوسکتاہے آپ نے آپنا فلم ایک خاص تہوار کیلۓ بنایا ہو۔ اگر آپ فلم کو تہور پر دکھانے پرروپیہ خرچ کرسکتے ہو تو پھرکرو کیونکہ اِس پر خرچہ بہت اسکتاہے۔ دوسرا انتخاب سوشل میڈیا اور ان لائن فلم ویب سائٹس ہیں۔ میرا خواہش سوشل میڈیا اور ان لائن فلم ویب سائٹس کیطرف ہے کیونکہ میں چاہتاہوں کہ جتنا ممکن ہو اُتنا زیادہ لوگ میرے فلمیں دیکھیں۔ فلم انیکس اور دوسرے سوشل میڈیا ویب سائٹس اِس کے مدد کرسکتاہے۔ فلم انیکس نے دوسرے ویب سائٹس کے مقابلے میں میرا زیادہ فلمیں دکھائیں پس ان لائن فلم تقسیم کرنے کیلۓ فلم انیکس سب سے بڑی انتخاب ہے۔

میں اُمید رکھتاہوں کہ یہ آپکے مدد کرتاہے اورآگر میں نے کوئی چیز چھوڑدیا ہو تو مجھے جاننے دو اورمیرے پُرانے ان لائن فلموں کو چیک کرنا مت بھولئے۔

 

 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160