Naseehat

Posted on at



دادا ابو میرے ساتھ انقلاب کے لیے نکلو .........

نہیں پتر ... دھرتی ماں مجھ سے بھی بڑی عمر کی ہو گئی ہے اب زخم برداشت نہیں کر سکے گی .
کیسا زخم دادا جان؟
اپنے سینے پر اپنے بچے گرنے کا ،ساز و سامان برباد ہونے کا ....... ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہونے کا زخم .

تو پھر تبدیلی کیسے آے گی بابا ؟

اپنے اپ کو بدل کر،
سوچ کو بدل کر ،
سسٹم کو چلنے دینے سے !!

ویسے بھی خرم دھرتی ماں پہلے ہے اپنے مسایل سے پریشان ہے اگر تم بھی موٹر سائکل کا سائلنسر اتار کر نکل پڑے تو سمبھل نہ پاے گی .
خرم نے خاموشی سے سائلنسر واپس لگا دیا
اور کچھ سوچنے لگا،
شاید اس کو دادا جی کی بات سمجھ آ گئی تھی

ﺍٓﺝ ﺑﮩﺖ ﻟﻮﮒ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ
ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮔﯿﺎ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺑﺮﺍ ﮐﯿﺎ۔
ﻣﮕﺮ ﮐﺎﻝ ﯾﮩﯽ ﻟﻮﮒ ﺭﻭ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ
ﻣﻠﮏ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﻣﻠﮏ
ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﭽﮫ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔
ﺍﻭﺭ ﮐﻞ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﻟﻮﮒ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺷﮑﻨﯽ ﮐﮯ
ﺧﻼﻑ ﺍٓﻭﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﺗ۔

.



About the author

Afzaal-Baig

36 years old
Male
Married
Love wife

Subscribe 0
160