#urdu #love #pakistani

Posted on at


لڑکی نے گھر میں داخل ہوتے ہی ہنگامہ کھڑا کر دیا . تمام گھر والے فوراً اکٹھے ہو گئے . باپ بھی گھبراتے ہوئے پہنچ گیا اور لرزیدہ آواز میں بولا . " کیا بات ہے بیٹی ! آج خیر تو ہے ؟ "
" ابو جان ! ایک لڑکا مجھے مسلسل 2 ماہ سے تنگ کر رہا . " لڑکی نے آنسو بہاتے ہوئے کہا . "
" میں اس آوارہ کو ابھی حوالات میں بند کرواتا کر اُلٹا لٹکوا کر چھترول کرواتا ہوں . آج کل کے لڑکوں میں تو ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے . " باپ نے نہایت غصے میں کہا اور جیب سے موبائل فون نکال لیا .
بیٹی نے انہیں روکتے ہوئے کہا . " نہیں ابو جان ! میں اسے اس سے بھی سخت سزا دینا چاہتی ہوں . "
باپ حیرانی سے بولا . " مگر وہ کیا بیٹی ؟ "
" ابو جان ! وہ یہ کہ آپ اس سے میری شادی کروا دیں . " لڑکی نے چہرے کو سخت کرتے ہوئے جواب دیا .
یہ سنتے ہے باپ نے مسکراتے ہوئے کہا . " بیٹی ! تم انتقام کے معاملے میں بالکل اپنی ماں پر گئی ہو



About the author

160