بٹ کواین سسٹم جب سے آیا ہے سب کا جینا محال کر دیا ہے کیوں کہ پہلے ڈالر تھا تو اس کا ہر کسی کو پتا ہوتا تھا کہ آج کے کتنے ملے لیکن جب سے اس بیت کواین کا سلسلہ آیا ہے ہر کوئی اداس ہو گیا ہے کیوں کہ کسی کو یہ تک پتا نہیں کہ اسے روز کے کتنے ملتے ہیں اور جب دوسرے سے پوچھو تو اسے بھی نہیں پتا ---
اور ہر کوئی یہی کہتا ہے کہ یہ سسٹم ٹھیک نہیں ہے ہر کسی کو ماہ کے آخر تک انتظار کرنا پڑھتا ہے اور ماہ کے آخر میں جا کر پتا چلتا ہے بٹ کواین نے ایک ہی ماہ میں سب کچھ بدل کر رکھ دیا اس کے کرنسی ریٹ --
آپکو شروح میں خوش تو کرتے ہیں لیکن ماہ کے آخر میں جا کرنا اتنا پریشان کر دیتے ہیں کہ کام کرنے کا بھی دل تک نہیں کرتا ،اسلئے میری فلم اینکس والوں سے گزارش ہے کہ آپ پلز روز کے بیت کواین کو ڈالر میں کنورٹ کر کے بتایا کریں اس ہے ہمیں آسانی ہوگی اور کام میں بھی دل لگےگا
کیوں کہ جس چیز کا ہمیں پتا نہ ہو وو چیز انسان کو اداس کر دیتی ہے اور اداسی کی حالت میں کام پر دہان دینا نہ ممکن ہو جاتا ہے کیوں کہ اچھا کام خوشی کے حالات میں ممکن ہو سکتا ہے اس لئے میں گزارش کرتا ہوں کہ جو چیز چیز آپکو نیئ لانی ہو یا کوئی سسٹم تو پہلے اپنے یوزر کو ای میل ،میں اس کی ڈیٹیل بتا دیا کریں تا کہ ہمیں بھی آسانی ہو
-
آپ سب دوست بھی اس کو پڑھ کر میرا ساتھ دیں تا کہ آگے چل کر ہمیں کوئی اور مشکل نہ اٹھانی پڑھے تھینکس-