انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی انجینرنگ فیکلٹی

Posted on at


انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی انجینرنگ فیکلٹی

 

           آج میں اپنی یونیورسٹی کے انجینرنگ بلاک کے بارے میں تجزیہ کرنا چاہوں گا جہاں میں خود بھی زیر تعلیم ہوں اور الیکٹرانکس انجینرنگ کا سٹوڈنٹ ہوں .

 

         اس انجینرنگ فیکلٹی کا آغاز ٢٠٠٢ میں ہوا تھا اور اسکو پی ای سی کی طرف سے منظوری ٢٠٠٩ میں دی گئی . ہر سال اگست میں یہ فیکلٹی اپنے داخلے اوپن کرتی ہے اور ١٦٠ سے ٢٠٠ کا درمیان طلبا کو میریٹ کے بیس پہ داخلہ دیا جاتا ہے . اور اس فیکلٹی میں ١٥ سے ١٦ لیب ہیں ، جس میں طلبہ اپنے ہر کسم کے تجربات کو بروے کار لاتے ہیں . اور اس یونیورسٹی کی لیب ہر طرح کے آلات سے آراستہ ہے .

     

         جب ایک طالب علم کے ٣ سال ہو جاتے ہیں تو اسکو چوائس کے مضامین پڑھنے کے مواقع دے جاتے ہیں . اسکا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ وہ طالب علم الیکٹرانکس انجنیئر تو بن ہی رہا ہے مگر ساتھ میں اضافی  مضامین بھی پڑھ کے مختلف ٹیکنیکل لائن میں مہارت بھی حاصل کرہا ہے . اور اکثر طالب علم ٹیلی کام کے مضامین کو ترجیح دیتے ہیں اور پاکستان کی ٹیلیکومیونیکشن کمپنیز میں اپنے خدمات پیش کرہے ہیں . اور ٹیلیکومیونیکشن  میں بڑا نام ہے انکا اور کنٹرول میں بھی کافی مہارت حاصل ہیں .

اس فیکلٹی میں کمپیٹیشن کے بھی بڑے پروگرام ہوتے رہتے ہیں . جیسے کے اوپن ہاؤس کے نام سےاک پروگرام بہت مشھور ہے جس میں فائنل سال کے طلبہ اپنے پروجیکٹس کی ڈیمو دیتے ہیں اور مختلف کومپنیوں کے یمپلوےرز اتے ہیں اور طلبہ کی پروجیکٹس کی ڈیمو کے مطابق سلیکشن کرتے ہیں .

 

           ہمارے فیکلٹی میں سپورٹس گالا بھی منعقد ہوتے ہیں جس میں اپنے فیکلٹی کے سٹوڈنٹس مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں . ہمارے یونیورسٹی میں سالانہ  کلچرل ویک بھی منعقد ہوتا ہے جس میں ہمارے فیکلٹی کے سٹوڈنٹس بڑھ چار کے حصہ لیتے ہیں اور اپنے ثقافت شو کرتے ہیں . یونیورسٹی ہمارے فیکلٹی کو ایک لرننگ ماحول فراہم کیا ہوا ہے اور طالب علم بھی محنت کرتے ہیں . 

 

بلاگ پڑھنے کا شکریہ 

Writer: Amar annex

contact email: engramar.yasir@gmail.com 

fb link: https://www.facebook.com/amar.annex.104 

 

 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160