موبائل فون

Posted on at


موبائل فون دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ موبائل فون دو یا دو سے زیادہ شخص کے درمیان بات چیت کے لئے استعمال ہوتا ہیں۔موبائل مواصلات کے نیٹ ورک کے  لیے بہی استعمال کیا جا سکتا ہے.
یہ الیکٹرانکس آلہ اور وائرلیس آلہ بھی ہے.سب سے پہلے ٹیلی فون 1908 میں تیار کیا گیا۔ اور اس وقت موبائل فون کسی کہ ہاتھ میں نہیں تھا۔سب سے پہلے موبائل فون 1973 کوترکی میں بنایا گیا۔آج کل دنیا میں٪۸۷ موبائل فون کا استعمال ہوتا ہے۔موبائل فون سے ہم باآسانی کسی بھی جگہ فون یہ میسج کر سکتے ہیں آج کل کے دور میں موبائل فون دنیا کی تیز ترین ٹیکنالوجی کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ہم جدید موبائل فون کے ساتھ آڈیو یا ویڈیو کال کر سکتے ہیں. ہم اسں سے کسی کو بھی پیغامات بھیج سکتے ہیں  ہم اس جدید ٹیکنالوجی سے دنیا میں کسی بھی جگہ یا دنیا کے کسی بھی کونے میں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے رابطے میں رہ سکتے ہیں
ہم موبائل فون میں کمپیوٹر کے بہت سے پروگراموں اور سافٹ ویئر استعمال کر سکتے ہیں.ہم کسی کو کال یا مختصر پیغامات کر سکتے ہیں. پرانے وقتوں میں لوگ کسی کو پغام بیجھنے کے لئے خط کا استمال کرتے تھے اور کسی ایک کسی دوسرے کا پغام ملنے ملنے میں کئی دن لگ جاتے تھےلیکن وقت کہ گزرنے کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی جدید ٹیکنالوجی نے دنیا کا آسان کر دیا ہے۔اور ہم اس ٹیکنالوجی سے کوئی بھی پیغام دو یا تین سیکنڈ میں دوسروں تک پہنچا سکتے ہے۔



About the author

160