انسان کو اللہ تعالی نے بہتر اخلاق تخفے میں دیے ہیں جو اسکو حیوان سے ممتاز کرتے ہیں۔آخر اخلاق ہیں کیا ہے۔ اخلاق سے مراد ہے کہ اچھا بول چال اور اچھا کردار۔ہر ایک سے بات خوبصورتی اور تمیز سا کرنا حسن اخلاق کہلاتاہے۔
انسان اشرف الخلوقات ہے۔اور اس بات کا ثبوت ہمیں تب ملتا ہے جب کسی انسان کے حسن اخلاق سے متاثر ہوتے ہیں۔ اخلاق اللہ تعالی نے اسی چیزبنائی ہےمیں آپکو اب اسکی چھوٹی سی مثال دیتا ہوں دیکھیں اگر کسی انسان کی شخصیت میں کوئی خوبی نا ہو مگر اسکے اخلاق بہت بلند ہوں تو اسکے اچھے اخلاق اسکی تمام بری عادتوں پر خاوی ہو جاتے ہیں۔
مسلمان ہونے کے ناطے سے ہمیں اخلاق کو بہت اہمیت دینی چاہیے کونکہ حسن اخلاق مسلم کا زیور ہیں۔ حضورﷺ نے اپنے دور لے لوگوں کو صرف اور صرف حسن اخلاق سے شکست دی۔اس میں کوئی شک ہیں کہ حضورﷺ اخلاق کے بلند ترین درجے پر فائز تھے۔
کیونکہ جو کام اچھے اخلاق کر سکتے ہیں وہ بڑے سے بڑا ہتھیار بھی نہیں کر سکتا۔ حضورﷺ نے ارشاد پرفرمایا ہے جس کا مہفوم کچھ اس طرح ہے کہ کسی کسی مسلم کی طرم دیکھ کر مسکرا دینا بھی صدقہ جاریۂ ہے۔
THANK U SO MUCH FOR SUPPORTING ME
WRITTEN BY:
KAMIL KHAN