روزہ

Posted on at


دین اسلام کے پانچ بنیادی ارکان ہیں جن میں توحید و رسالت ،اور روزہ وغیرہ شامل ہیں .ان بنیادی اراکین میں سب سے زیادہ توحید نماز، پھر روزہ اہم ہیں حج صاحب استطاعت پر اپنی زندگی میں ایک بار فرض ہے اور زکوات صاحب استطاعت پر ہر سال فرض ہوتی ہے.روزہ مسلمانوں پر دو ہجری کو فرض ہوا .روزے رمضان کے مہینے میں رکھے جاتے ہیں .اگر ہم غور کریں تو ہمیں معلوم ہو گا کہ قرآن پاک بھی ماہ رمضان مے ہی نازل ہوا تھا


.


حضور پاک کا ارشاد ہے کہ ماہ رمضان میں الله تللہ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیتا ہے اور شیاطین کو بھی جکڑ لیتا ہے .اور ماہ رمضان کے بعد پھر یہ سب کچھ بھال ہو جاتا ہے .ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہوتا ہے


.


مسلمانوں کے پا س اچھا موقع ہوتا ہے کے وہ اپنے سارے گناہ اس ماہ مے بخشوایں اور روز قیامت کے لئے بوھت سا اثاثہ بھی اکٹھا کر لیں .روزہ ایک آدمی کے لئے ڈھال ہوتا ہے .روزہ انسان کے اندر اسلام کا جذبہ بڑھاتا ہے .انسان کے اندر عاجزی و انکساری پیدا کرتا ہے. روزہ رکھنا انسان کے لئے عملی ہی نہیں بلکہ جسمانی طور پر بھی نشو نما کرتا ہے ایک میڈیکل رپورٹ کے مطابق روزہ رکھنا انسان کو بوہت سی بیماریوں سو نجات دلاتا ہے.انسان کو طرح طرح کی بیماریوں سے چھٹکارا دلاتا ہے انسان مے اتنی سکت پیدا کرتا ہے کہ وہ دوبارہ روزہ رکھے .ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اتقاف کی نیت بھی کرتے ہیں .فرض روزے کسی مسلمان کو بلا وجہ چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے .ہر وو شخص جو صحت مند ہو وہ روزے رکھے


.


حتہ کہ بیماری کی حالت میں بھی روزہ رکھنا فرض ہے.اسی لئے ہر مسلمان کو چاہیے کے وہ اپنے فرائض کو اچھی طرح انجام دے اور اپنے فرائض سے غافل نہ ہوں .اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض کی انجام دہی کریں .



About the author

160