رشین فلم فیسٹیول ٢٠١٣ - زگفیلڈ تھیٹر- دی جیوگرافیکل ڈرنک او گلوب آوے

Posted on at

This post is also available in:

 

سیم ملسٹو کی طرف سے لکھا گیا

 

 

کل ٩ اکتوبر کو فلم اینکس کی ایک ٹیم نے رشین فلم ویک کی بارویں سرمنی میں شرکت کی جو کہ نیو یارک کے ایک بہت ہی مشہور تھیٹر زیگفیلڈ تھیٹر میں منقد ہوئی. یہ پورا تھیٹر رشین سینما فینزسے بڑھا ہوا تھا



ہمیں تقریب سے پہلے کچھ خاص مہمانوں کا انٹرویو لینے کا موقع ملا



لیونارڈ لبدیو فلم "دی جیوگرافیکل ڈرنک او اٹس گلوب آوے " کے پروڈیوسر 

 



 

ٹمبر بککممبتوو  فلم "گورکو " کے پروڈیوسر 

 


انٹون ڈولن فلم کریٹکس اور اس تقریب کا اہتمام کرنے والے

 

 

میرے خیال سے رشین فلم کا نیو یورک سٹی میں اس تقریب کا اہتمام رشین فلم بنانے والوں کے لئے ایک بہترین موقع ہے جس سے وہ اپنی فلموں کو ملک سے باہر تشیر کروا سکتے ہے . رشیا سے باہر بہت سے لوگ ایسے رہتے ہے جو کہ رشین زبان بولتے اور  سمجھتے ہے خاص طور پر نیو یارک میں. اس طرح کی تقاریب سے رشین فلمیں بنانے والوں کو اپنی فلمیں لوگوں تک پوہنچانے میں احسانی ہو گی

 

ہم نے فلم " تھے جیوگرافیکل ڈرنک او گلوب آوے" کا پریمیئر بھی دیکھا. یہ فلم ایک الکولک کے بارے میں تھی جو کہ ایک جیوگرافکیل کی نوکری ایک سکول میں کرتا ہے میرے کھیل سے یہ بہت ہی اچھی کہانی تھی 

 

تمام اداکاروں کا. پروڈیوسرز کا اور ان لوگو ا جو اس تقریب میں شمل ہوئے تھے اس کا شکریہ 

russianfilmweeknyc.com رشین فلم فیسٹیول ٢٠١٣ کی مزید اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ہماری ویب  سائٹ پر

 

سیم لسٹو



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160