دوستانہ اقتصادیات - قسط ١٣: ڈیفالٹ ارجنٹائن - پھر وہی کہانی

Posted on at

This post is also available in:

آخری شب کے گذرتے ہی اب ہم آخر کار سن سکتے ہیں کہ ٢٠١١ کے ارجنٹائن کے بحران کی وجہ سے ایک اور ریاست ڈیفالٹ ہو گئی.
٢٠٠٥ اور ٢٠١٠ میں جب کہ بحران کو کم کرنے کی کوششیں کی گئیں، اس وقت سے لے کر بڑھوتری تک، وقفے وقفے سے بونڈز کی کوپن پیمنٹ جاری رہی. جون کے مہینے کے دوران ہیج فنڈز، اور سیکورٹی رکھنے والوں نے امریکی عدالت کے فیصلے کے تناظر میں ارجنٹائن حکومت پر زور ڈالا کہ وہ بانڈز کی ادائیگی کریں جو کہ تنظیم نو میں شامل نہیں تھے.
اس مہینے جو مذاکرات فنڈز اور ارجنٹائن حکومت کے درمیان ہوئے اس میں یہ فیصلہ نہ ہو سکا کہ ادائیگی کر دی جائے یا نہیں اور کوپن کی عدم ادائیگی پر ارجنٹائن خود بخود ڈیفالٹ لسٹ میں شامل ہو جائے گا. اس وقت جو بانڈ والے ہیں ان کو سود پر ادائیگی نہیں ہو سکے گی.
یقیناً موجودہ تناظر میں کوئی مدد تو درکنار، اس سے ملکی ترقی مدھم پڑ جائے گی اور کساد بازاری بڑھنے کا خطرہ ہے جبکہ فنڈ کی قیمت بھی بڑھنے کا خطرہ ہے.

میرا تجزیہ: پہلے ڈیفالٹ کے بعد مشکلات میں گھرے' جس میں ہزاروں سرمایاکاروں کا ہاتھ ہے، ارجنٹائن ایک اچھی ترقی کر رہا تھا اور جو اقتصادی حالات تھے ان سے بھی بڑھ کر. مگر جیسا کہ کئی بار ہوتا آیا ہے' بدقسمتی سے خزانے نے اصلی اقتصادیات کی جگہ لے لی.  آپ اصل مسئلہ کو دیکھنے کی بجاے درد کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں. کوئی منصوبہ نہیں ہے کہ بولنے والے دماغ اس ملک یا کمپنی کا مقدر سوچ سکیں. مگر ہاں آپ کو ایسے بہت سے مل جائیں گے جو کہ دوسروں کا سب کچھ اپنی جیب میں رکھنا چاہتے ہیں. امید یہی کی جا سکتی ہے کہ نئی صورتحال کسی سرمایاکار کا دل نہ توڑ دے اور یہ بڑھتی ہوئی مارکیٹ میں کسی وبا کی طرح نہ پھیل جائے. میں اس پر یقین تو نہیں رکھتا مگر ثبوت کے ساتھ یہ یقینی بات ہے کہ دودھ کا جلا چھاج بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے.

پھر ملیں گے!

السسندرو فتیچی

http://www.filmannex.com/alessandro-fatichi

میرے پچھلے آرٹیکل یہاں پڑھیں اور سبسکرائب  کریں.

ٹویٹر پر مجھے فالو کریں:@AlexFatichi



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160