بیزسٹون، قابل تجدید وسائل جیسے تخلیق ، علم اور ارتقاء جیسے ہمدردی، وسطی ایشیا اور اس سے آگے

Posted on at

This post is also available in:

 



ہم نے نیویارک شہر میں ہمارے دفتر میں بز سٹون اور رویا محبوب Biz Stone and Roya Mahboob کے ساتھ ایک عظیم ملاقات کی ۔ اس حقیقت کی وجھ سے کہ سٹار   ٹریک ٹرانسفورٹر تحت مرمت تھا اس لیۓ ھم ہرات یا کابل کے بجاے نیویارک شہر میں ٹھرگۓ ۔



ہم نے جیلی کے بارے میں بات کی اور مزید کہا، اس منصوبے کی وضاحت کے لئے بز کے چند الفاظ یہاں ہیں۔


Jelly Helps people to Help Other People.جیلی لوگوں کی مدد کرتا ہے تاکہ لوگ دوسروں کی مدد کریں۔ جیلی ہمدردی اور ایکجہتی کے تصور کو بسنے دیتا ہے۔



بیز کے نظر میں تخلیق ایک قسم یا قابل تجدید وسیلہ اور توانایئ ہے۔ تخلیق کو مزید ٹیکنالوجی اور وقت کی حدود میں ظاہر کیا جاتاہے۔ مثال کی طور پرایک ٹویٹ کی حدود ایک سوچالیس حروف ہے۔


تخلیق قابل تجدید توانائی


#CreativityRenewableEnergy


جب ہم مزاحیہ اور کامیڈی کی اہمیت کی بارے میں بات کرتے ہے اصل میں یہ نوجوانوں کواپنے ائیڈیا ظاہر کرنے کیلئے ایک ٹول ہے، اس نے مزید کہا کے اسکے نظر میں مزاح سچائی ظاہرکرنے کا ایک ذریعہ ہےـ ایک پرانہ محاورہ ھےجو دادی ماں ھم سے کہتی رہتی تھی کہ ارلیکچینو اپنے مزاق سے خود اعتراف کرتا تھا۔ اٹلی زبان میں ارلیکچینو سی کنفیسو' برلنڈوہے۔ ارلیکچینو اٹلی موسیقی اورمزاح کے ایک کردار ہے۔



 


ھم  بیزسٹون کے ایگزامر وکیشنل اور ایجوکیشنل سافٹ ویر کو نصاب میں شرکت کے منتظر ہیں اُس کے ساتھ افغانستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کے طلبہ کام کرے اوراپنے جذبات اور الات کو فراہم کریں تاکہ وہ اپنے تخلیق اور مزاح کو ظاھر کریں جو کہ خاص طور پر قابل تجدید وسیلہ اور توانایئ ہے جو دنیا کو بدل سکتا ہے اور جیلی فلسفہ کی پیروی کرتے ہوے لوگوں کی مدد کرنا تاکہ وہ دوسرے لوگوں کی مدد کریں۔ ہمدردی اور مفاہمت علم اور ارتقاء بن جاتے ہیں. جیساکہ بیز کہتاہےـ " بنیادی طور پر لوگ اچھی ہوتےہیں"


#Compassion


#Understanding


#Knowledge


#Evolution


براے مہربانی کرکہ فریشتہ فروغ Feresheth Forough کے ساتھ بیزسٹون کی انٹرویو انیکس کی فلم لیسن ٹوسنٹرل ایشیا، ھوسٹ اف افغان پرسپیکٹیو Afghan Perspective  اور بورڈ ممبراف وومنز انیکس سے لطف اندوز ہوجائیں۔




About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160