دنیا میں عورتوں کی اختیارمندی اور فلم سازی

Posted on at

This post is also available in:

جیسمین ڈیویس کیطرف سے

عورتوں کے بین الاقوامی دن اور تاریخ کا مہینہ اکثر دنیا کے عورتوں اور اختیار کے بیمثال جشن پیش کرتے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک سے لوگ ارٹ شو، تقریروں، کتاب پڑھنے اور فلم تہواروں کے ذریعے عورتوں کے اختیار کے متعلق سیکھتے ہیں۔ اِس سال بہت سے مختلف فلمی تہوار اور جشن دنیا کے قسم قسم کونوں میں واقع ہورہے ہیں جس کی توجہ تمام تر عورتوں کے گرد ہے۔

 




ہرات میں بین الاقوامی طورپر عورتوں کے فلمی تہوار 8 مارچ 2013 پر بین الاقوامی عورتوں کے دن کیساتھ منعقد کیا جارہا ہے۔ ایک مقابلے کے واقع سے ہٹ کر یہ تہوار عورتوں کے مسائل کو سامنے لانے کیلۓ ترتیب کیا گیا ہے۔ اِسکے ساتھ ساتھ یہ تہوار فلموں کو دکھائیں گے، گول میز مباحثہ ہوگی، فلم سازوں کیلۓ تعلیمی ورک شاپیں ہونگے اور ہرات کے تاریخی مقامات کا سیرہوگا۔ تہوار کو ارمان شَہر فاؤنڈیشن اور رویا فلم ہاؤس نے این جی او اور بیرونی جمع پونجی کیساتھ سپانسر اور ترتیب کیا ہے۔ یہ تہوار" کمیونیٹیوں کو قسم قسم نظریات کیلۓ ظاہر کرنے اور امن تبادلوں کیلۓ ایک عدالت تخلیق کرنے، دونوں ملک اور خطے کے اندر" کیلۓ ایک پلیٹ فارم ہے۔




نۓ دہلی انڈیا میں بھی عورتوں کے تخلیق کردہ فلمیں اور مجمعوں کو عورتوں کے اختیار کے متعلق سیکھانے کیلۓ دوسرا واقعہ منانے کیلۓ ترتیب کیا ہے۔ ایشیائی عورتوں کے نواں سالانہ ائی اے ڈبلیو ار ٹی فلمی تہوار 5مارچ سے 8 مارچ تک نۓ دہلی میں منعقد کیا جاۓ گا۔ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا کے مختلف ممالک سے عورتیں حصہ لینے ائیں گی۔ ایک حالیہ اخبار ارٹیکل کے مطابق " ویڈیو لائن پر قسم قسم مضمونیں ہیں جسطرح کہ جنس، جنسیاتی، والدین، قومیت، نقل مکانی، مضافات اور مضبوط فن، ایجادی کامیں جوکہ شخصی اور سیاسی استنسار کے دیانت دار سفر ہیں۔" تہوار کیلۓ ہر خواہش رکھنے والا آزادی سے آسکتا ہے۔ اِس تہوار میں ایک تصویری دیکھاوا شامل ہے جسکا عنوان 'پریگمینٹس' ہے جسکو مونیکا بہاسِن اور اومہ ٹانوکو کیطرف سے پیش کیا جاۓ گا اور جائزہ 'شیم واز اے پلیس انسائیڈ مائی ہرٹ' جو پریانکہ چہابڑا منمیٹ کور اور سوہینی داسگفتا کیطرف سے ہے۔

عورتیں اوراُن کے اختیار ایک دوسرے فلمی تہوار کے بھی مضمون ہیں جو اِس سال اگست کو زمبابوے میں منعقد کیا جاۓ گا۔ 2012 میں زمبابوے کے عورت فلم سازوں نے عورتوں کیلۓ بین الاقوامی تصویریں فلمی تہوار قائم کیا ہے۔ اِس کیلۓ اِس سال کا موضوع " وومن الوی – وومن اف پیس" ہے۔ نیوز پریس کیمطابق تہوار کے متعلق، " یہ موضوع تمام عمر کے عورتیں جنہوں نے اپنے زندگیوں کو امن ساز بننے کیلۓ وقف کردی اِن کیلۓ مناتی ہے۔ اس وجہ سے وہ اپنے کمیونیٹیوں کیلۓ نمونے بن رہے ہیں۔"

 یہ تہواریں عورتوں اور عورتوں کے اختیاری مسائل کے متعلق فلم سازی کے دنیا میں ہر امید تک لیے جاتے ہیں۔ اُن میں سے ہر ایک کا یہ مقصد ہوتا ہے کہ کسطرح عورتوں کو فلموں کے ذریعے اختیار دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے کہانیوں کو ایک بیمثال اور علیٰدہ طریقے میں بیان کریں۔ تعجب کیساتھ دنیا کے عورت فلم سازوں سے قسم قسم فلمیں دکھاتی ہے، عوام کو ایک موقع دی جاتی ہے تاکہ وہ عورت فلم سازوں کے خوبصورت کاموں کو ظاہر کریں، طریقے کیساتھ عورتوں کے اختیار کو پوسٹ کررہی ہے۔

the way.



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160