پولیو

Posted on at


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق بھی پولیو کے خلاف میدان میں آگئے،کہتے ہیں والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں

کوتاہی نہ کریں

دبئی سے جاری اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پولیو ورکرز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیو جیسی مہلک بیماری کے خاتمے اور صحت مند پاکستان کے حصول کے لیے پولیو ورکز نے شہادتیں حاصل کیں،، مصباح الحق نے تمام والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کریں



About the author

160