یونیورسٹی کی زندگی

Posted on at


 


یونیورسٹی کی زندگی 


میں آج بات کرونگا ان حقائق پہ جو میری روزمرہ کی زندگی میں رونما ہوتے ہیں اور یہ بہت ہی خوبصورت پل ہوتے ہیں . میں سب سے پہلے بات کرونگا کہ میں سویرے جب یونیورسٹی جاتا ھوں. میری کلاسز اک ختم تو دوسری شورو ہوجاتی ہے اور دن ایسے گزرتا ہے کہ پتا ہی نہیں لگتا. لیکن جب سری کلاسز ختم ہوجاتی ہے تو ہم دوست کیفے کا رخ کرتے ہیں اور سب مستی کی دنیا میں کھوئے رہتے ہیں اور جب کیفے پہنچ جاتے ہیں . تو جو بندہ پہلے کیفے سے کچھ بھیخریدتا ہے وہ سب ملکے کھا لیتے ہیں .



سب سے زیادہ مزہ تو چین کر کھانے میں ہوتا ہے . جب کوئی بندہ گھر سے لانچ لکی عطا ہے تو


 


وہ تو پہلے منٹ ہی میں غائب ہوجاتا ہے .



یہی ہماری زندگی ہے اور یہی فیلوز جب امتحان کا ٹائم اتا ہے تو سب مل بیٹھ کر تیاری کرتے ہیں جب امتحان دے دیتیں ہیں تو کامیابی کا جشن بھی مناتے ہیں اور سب سے زیادہ خرچہ وہی دوست کرتیں ہیں جنکے نمبرز بہت اچھے ہوتے ہیں. زندگی ایسے گزر رہی ہے اتنی تیزی سے کچھ پتا نہیں چل رہا . آج ہم یہاں سب دوست اک سا تھ کبھی مستیاں شرارتیں کرتے رہتے ہیں پتا نہیں کل کون کہاں ھوگا.


انسان کو اپنی زندگی کو اچھا بنانے کے لئے چایئے کہ ہر وقت خوش رہے نہ کہ اپنی زندگی فضول قسم کی پریشانیوں کی وجہ سے برداد کرے .


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160