پاکستانی کامیڈین سعد ہارون

Posted on at


 



پاکستانی کامیڈین سعد ہارون نے لاف فیکٹری کے فنیسٹ پرسن ان دا ورلڈ نامی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

دنیا کے بہترین کامیڈین کے اس مقابلے میں فاتحین کا تعین آن لائن ووٹنگ سسٹم سے ہوا جس میں فن لینڈ کے اسمو لیکولا ڈیڑھ لاکھ سے زائد ووٹس لے کر پہلی پوزیشن جبکہ سعد ہارون نے 59 ہزار سے زائد ووٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی. اس مقابلے کے فائنل میں پانچ افراد کے درمیان مقابلہ ہوا اور سعد پہلے پاکستانی تھے جو اس میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوسکے اور وہ واحد پاکستانی ہیں جو کسی انگریزی زبان کے کامیڈی شو کا حصہ بنے. سعد نے پاکستان کے پہلے سولو انگلش اسٹینڈ اپ کامیڈی ٹور کا انعقاد کیا تھا جس پر بعد میں ٹی وی سیریز بھی بنی،،سعد نے اس کامیابی پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ہے

 



About the author

160