وادی سوات

Posted on at


وادی سوات پاکستان کی چند خوبصورت وادیوں میں شامل ہے ،اور یہ وادی تین حصوں میں تقسیم ہے ،ایک حصہ چکدرہ سے مدین تک پھیلا ہوا ہے -یہ حصہ وادی کی ووست کا مظھر ہے -وادی کے بیجوں بیجھ دریاۓ سوات بہتا ہے -کہیں دریا کے مشرقی حصے میں وادی چوڑی ہے اور کہیں مغربی حصے میں -

                              

وادی کا دوسرا حصہ مدین سے کلام تک ہے -یہ وادی کا سب سے زیادہ تنگ اور پہاڑی حصہ ہے -دریا کے دونوں طرف بلند پہاڑ ہیں -اور بحض جگہوں پر دریا کے ساتھ ساتھ سڑک بنانے کے لئے مشکل سے جگہ بنایی گیی ہے -

وادی کا تیسرا حصہ وادی کلام ہے -کلام میں دو دریا ،دریاۓ اتروڑ مل کر دریاۓ کے باحیث کلام سے آگے دو الگ وادیاں بن گیی ہیں -ایک وادی اشوو اور مٹلتان اور دوسری وادی اتروڑ اور گبرال -یہ وادیاں بھی بلند پہاڑوں میں واقعہ ہیں -

پوری وادی سوات خودرو ،دلکش ،رنگ برنگ خوبصورت پھولوں اور پھلوں سے بھری ہوئی ہے -یقینا وادی سوات پاکستان کی چند ترین وادیوں میں سے سب سے خوبصورت وادی ہے -اسی لئے اسکا پورانہ نام ''اڈویانہ ''یعنی باغ تھا -

آج بھی ہر سال لاکھوں کی تعداد میں لوگ یہاں اتے ہیں اور خوبصورت وادی میں گھومنے پھرنے کا مزہ لیتے ہیں ،،،

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160