؛محبت کیا ہے ؛

Posted on at


محبت ایک جذبہ ہے .احساس کا ایک قسم ہے .محبت انسان کو ایک دوسرے کی قدر سکاتے ہیں .محبت انسان کو اچھائی
اور برائی کی
تمیز دیتا ہے .اگر محبت موجود نہیں ہوتی اس جہاں میں تو اس جہاں کی کوئی فائدہ نہیں
کیونکے محبت ہی وہ  ذریعہ ہے .
.جس نے سب
کو اس دنیا میں کسی نہ کسی امید پہ قایم ہے .

الله تھا لیٰ خود فرماتے ہیں . کہ اے حببیب خدا تیرے وجہ سے ہی میں نے یہ دنیا تحلیق کی ہے
.یہ ایک محبت کا ذریعہ تھا
.یہ راستہ الله نے خود بنا لیا ہے .پھر
رسول خدا نے کسی محبت کر لی کہ اس زمانے کے جاہل لوگ جو ایک دوسرے کے پیارسے تھے .
آپ کی زندگی کا ایک نمونہ دیکھ کے سب بھائی بھائی بن گئے .


محبت صرف انسان نہیں ہوتی .محبت ہر ایک چیز سے ہوتی ہے .محبت وہ ہے .جس پر آپ کا دل بیہ جائے .
اس میں انسان ،حیوان ، چرندے پرندے

دیا میں ما ں سے زیادہ محبت اپنے بچے سے کرتی ہے .لکین الله تھا لی ٧٠ ما ؤ ں  سے زیادہ محبت کرتا ہے .
محبت کے رشتے بہہت سارے ہوتے ہیں .ماں اور باپ ،بھائی ،بہن اور دوست ہو سکتی ہیں .محبت میں دوستی اور دوستی میں محبت ،
محبت ہی خدا بھی ہے یہ چاہت مہری عبادت ہے .

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160