دوست

Posted on at


"دوست "
دوست زندگی کاقیمتی اثاثہ ہوتےہیں
زندگی میں جینےکی اصل وجہ ھوتےہہیں
ہوں جومخلص توزندگی ہی بدل دیتےہیں
یہ سچ ہےدوست بہت نایاب ھوتےہیں
ان سےجڑےبہت ہمارےجزبات ھوتےہیں
انھی جزبات کی وجہ سےوہ ہمارےدل کےقریب ھوتےہیں
ہزاروں غلطیاں کربھی دیں
پےہی مان جاتےہیںsorryتواک
ان نادانوں کی ہمیں ناراضگی بھی اچھی لگتی ہے
اوران سےپیارجتانابھی اچھالگتاہے
یہ دوست بھی بہت عجیب ھوتےہیں
اسی لیےتوکہتےہیں دوست زندگی کاقیمتی اثاثہ ہوتےہیں
(میری دوست کےنام)



About the author

160