حال دل ہم کیا بتاتےاس کو

Posted on at


حال دل ہم کیا بتاتےاس کو


حال دل ہم کیا بتاتےاس  کو 
وہ سمجتھاتھابیگانہ اپناکیسےبناتےاس کو
درددل چھپاکےملتےتھےروزاس سے
وہ تھانادان سمجھاتےکیسےاسکو
ماناکہ بہت دلکش لوگ ہیں اس دنیامیں
مگر ہم نے آپنی دنیا ماناتھااس کو
جاتے جاتےمڑکےبھی نہ دیکھااس نے
ہم نے آپنی ہستی بھی مٹا کے چاہااس کو
اب دعاہےکہ دل میں کوئی اورنہ بسےاےصبا
کہ ہم نےرگ رگ میں بسادیااسکو



About the author

160