"ائی-پیڈ"ٹیکنالوجی

Posted on at


"ائی-پیڈ"ٹیکنالوجی:


آجکل ٹیکنالوجی کے میدان میں جو مقابلے کی فضاء پیدا ہوئی ہے اسکی وجہ سے مارکیٹ میں نئی نئی اور بہت عمدہ قسم کی ٹیکنالوجی جنم لےرہی ہے اور اسکے ساتھ ہی کمیونیکشن سائیڈ پر بھی بہت کام ہورہا ہے اور آجکل جیسے اگر ہم "ائی-پیڈ"



کی بات کرتے ہیں تو یہ حیرانی والی بات ہوگی کہ آپکے ہاتھ میں اب اک کمپیوٹر نما ڈیوائس اچوکا ہے جس کے ذریعےسے اپ کہیں بھی کسی بھی وقت اپنے آن لائن کام کو با  آسانی نپٹا سکتے ہیں.


اب انسان اک بہت ہی تیز اور ذہین دماغ سے ایسی روبوٹس پہ بھی کام کر رہے ہیں جسکو جلدلوگوں کے سامنے پیش کردیا جائیگا .



ہم دیکھ رہے ہیں کے مختلف کومپنیاں جس مقابلے سے نئی چیز بناکر اپنے آپکو ثابت قدم دکھانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں اسکا بہت زیادہ فائدہ انسانیت کو ہوگا چونکا اب اور نئی قسم کی چیزیں سامنے آئینگی.



ایپل ، سامسنگ، اور دوسری بڑی کمپنیوں نے بھی "ائی-پیڈ" ٹیکنالوجی پہ کام شروع کردیا ہے تا کہ مارکیٹ میں انکا نام بچا رہے اور عوام کی خدمات کرسکیں.



اور اسکے علاوہ باقی چھوٹی کومپنیاں بھی اپنی محنت برقرار رکھی ہوئی ہیں. امید ہے کہ وہ بھی ایپل ، سامسنگ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیتیں بڑھا کر میدان میں اترینگی .



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160