بز سکور

Posted on at


بز سکور فلم اینکس کا میں پوانٹ ہے جس کی بنا پر ہمیں پیسے ملتے ہیں اور یہی چیز ہمیں مقابلہ بھی کرنے میں مدد دیتی ہے                             

اور ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں کتنی محنت کرنی پڑھے گی دوسرے دوستوں سے آگے نکلنے کی اسی لئے ہم اپنی محنت کو اور تیزی سے بڑھاتے ہیں تا کہ دوسروں سے آگے نکل سکیں جب میں نے کام شورح کیا تھا تو میرا بز سکورزیرو تھا اور میں نے کافی محنت کی مجھے پہلے کام نہیں اتا تھا تو میں نے بلاگس کاپی پیسٹ کرنا شروح کر دیے تہے اور وو بلاگ منظور نہیں ہوتے تہے تو میں غصہ میں ا جاتا تھا کہ یہ کیوں نہیں ہو رہا مجھ سے میں کیوں نہیں کر سکتا یہ کام 

اور آخر ایک دن میں 

نے ارادہ کیا 

کہ آج میں نے ضرور کام 

کرنا ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے اس دن 

میں نے اپنا پہلا بلاگ لکھا 

جو کہ روزے پر تھا 

اور وو منظور ہوا تو میری خوشی کا ٹھکانہ نہ تھا 

اور اس کے بعد میں نے بوہت سے بلاگ لکھنے شروح کیے اور میرا بز سکور 

کچھ ہی دنوں میں 

چالیس سے بڑھ گیا 

اور کرتے کرتے ٥٢ تک چلا گیا لیکن اب 

روز ایک بلاگ لکھنے 

اور دوسروں کے بلاگ شیر 

کرنے کے باوجود میرا بلکہ سب کا بز سکور کم ہو رہا 

ہے اور یہ کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں ہو رہا ہے میری فلم اینکس والوں کی پوری ٹیم سے اپیل ہے کہ پلیز ہمیں بتائیں کہ یہ ایسا کس وجہ سے ہو رہا ہے جو کہ کچھ عرصہ پہلے تک نہیں ہو رہا تھا اب کیوں ایسا ہو رہا ہے ہمیں پلیز بتائیں تا کہ ہم اپنی محنت کو اور تیز کر دیں اور ہمیں اور بھی مصروف رہنا ہوا تو اور ٹائم بھی دینگے لیکن ہمیں بتائیں کہ ہم کیا کریں کیسے اپنا بز سکور بڑھائیں کیوں کہ روز شیر اور بلاگ لکھنے سے بھی بڑھنے کے بجائے بز سکور کم ہی ہو رہا ہے اس لئے مہربانی فرما کر ہمیں بتائیں تا کہ ہم اور دل لگا کر کام کر سکیں ،تھینکس فلم اینکس



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160